فیصل آباد کےصنعتی یونٹس کی گیس کل سے چار روز کےلئے بند

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


فیصل آباد: فیصل آباد میں صنعتی یونٹس کو گیس کی فراہمی چار روز کے بند،کل صبح چھ بجے فیکٹریوں کو گیس معطل ہو جائے گی۔


فیصل آباد کی تمام صنعتوں کو ہفتہ وار گیس بندش کے سلسلے میں کل صبح چھ بجے گیس کی فراہمی معطل کر دی جائے گی۔


ہفتہ وار گیس بندش میں تمام صنعتوں کل سے چار روز کے لئے سوئی گیس کی فراہمی بند کر دی جائے گی۔ سماٴ

کی

چار

سے

defeat

روز

Tabool ads will show in this div