مولانا فضل الرحمن کی قاضی حسین احمد سے ملاقات

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام۔ ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قاضی حسین احمد سے ملاقات کی ہے۔


ملاقات قاضی حسین احمد کے دفتر میں ون آن ون ہوئی۔۔ جس میں مجلس عمل کی بحالی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔


ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم ایم اے کی بحالی کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے، لیکن جماعت اسلامی نے بحالی سے قبل چند نکات طے کرنے پر زور دیاہے۔ سماٴ

کی

سے

puppet

child marriage

deepens