عید الفطر پر ایک اردو اور 2 پنجابی فلمیں ریلیز کیلئے تیار

1a

لاہور : عیدالفطر پر ایک اردو اور 2 پنجابی فلمیں ریلیز ہوں گی، سوال 7 سو کروڑ ڈالر کا سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔

فلمی حلقوں نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی نئی پاکستانی فلمیں عوام کی بھرپور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گی۔

عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی فلموں میں”سوال 7 کروڑ ڈالر کا“ سب سے مہنگی فلم ہے جبکہ اس کے ساتھ 2 پنجابی فلمیں چن چوہدری اور حیدر گجر کم بجٹ کی فلمیں بھی ریلیز کی جارہی ہیں۔

اس عید پر ہندوستانی فلم سلطان بھی پاکستانی سنیماؤں کی زینت بنے گی، فلم میں مرکزی کردار سلمان خان ادا کررہے ہیں۔ اے پی پی

فلمیں

LOLLYWOOD

PUNJABI

Entertainemtn

Sawal 700 carore dollar ka

Tabool ads will show in this div