امریکا سے ازسرنوتعلقات کی پالیسی پارلیمنٹ مرتب کرے گی۔ گیلانی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں امریکا سے ازسرنوتعلقات کی پالیسی پارلیمنٹ مرتب کرے گی۔ 


 افغان ارکان پارلیمنٹ کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا کو یک طرفہ کاروائی نہ کرنے کی ضمانت دینا ہوگی۔


 اُن کا کہنا تھا کہ مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ سماٴ 

کی

سے

Ishaq Dar

decision

pacific

Tabool ads will show in this div