قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کابناؤسنگھار

CRICKETERS TYYARIAN PKG 03-07

کراچی: عید پر منفرد نظر آنے کی خواہش لئے  قومی کرکٹرز نے بھی بیوٹی سلونز کا رخ کرلیا۔

مقامی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹس میں مصروف قومی کرکٹرز نے چھوٹي عيدکے لئے تيارياں بڑي کی ہیں۔ کرکٹرز بھي عيد پر چمکنے کيلئے خوب سج سنور رہے ہیں ۔کراچي کے اے ون سلون پر سب ہي کھلاڑي چمک دمک کيلئے پہنچے۔ کچھ کھلاڑیوں نے ہيراسٹائلنگ پر زوردیا توکچھ نے فيشل بھي کروائے۔

کھلاڑيوں کا کہناتھاکہ دھوپ ميں کھيل کھيل کر رنگ و روپ پھيکا پڑجاتا ہے جس کيلئے يہ سب جتن کرنا ضروري ہيں۔ سماء

LIFE STYLE

Hair Saloon

Tabool ads will show in this div