میمو گیٹ اسکینڈل، اعجاز منصورنے بیان حلفی جمع کرادیا

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق منصور اعجاز نے سپریم کورٹ میں اپنا بیان حلفی جمع کرادیا ہے۔


منصور اعجاز کا بیان حلفی ایک صفحے پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے فراہم کیے گئے شواہد سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق بیان حلفی میں منصور اعجاز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ مجھے بلائے گی تو میں ضرور عدالت میں حاضر ہونگا۔


بیان حلفی میں منصور اعجاز نے ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات سے متعلق دوبارہ پرانا موقف اپنایا ہے اور ثبوت پیش کیے ہیں۔ سماء

بیان

reforms

humanitarian

wimbledon

اسکینڈل،

assad

Tabool ads will show in this div