پاک بھارت تعلقات، فنکاروں نے محاذ سنبھال لیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے فنکاروں نے محاذ سنبھال لیا۔ اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں اسکینڈل کوئین میرا نے تلخیوں کو شیرینی میں بدلنے کا مشورہ دے ڈالا تو بعض نے کہا کہ فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ دیکھیے یہ رپورٹ