جرمنی کا انسان دوست ہاتھی

INT GERMANY ELEPHANT PKG 02-07

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/INT-GERMANY-ELEPHANT-PKG-02-07.mp4"][/video]

برلن:ہاتھی شہر ميں آجائے تو اکثر تباہي مچا ديتا ہے تاہم اچھی تربيت ہو تومعاملہ برعکس ہوتا ہے۔ جرمنی میں ایک ایسا انسان دوست ہاتھی بھی ہے جسے کسی  زنجير يا رسي کي ضرورت نہيں، یہ ہاتھی برلن کي سڑکوں پہ کھلے عام مٹر گشت کرتا ہے۔

مایہ نامی یہ ہاتھی موڈ ميں آجائے تو راہ چلتوں کيلئے تفريح کا سامان کرتاہے۔ پياس ستائے تو سرکاري نلکے ميں سونڈ لگاديتا ہے۔ بچے،خواتين،مرد سب ہي اس ہاتھي کے ساتھي بن جاتے ہيں۔

مایہ کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ برلن شہري اسے نام سے جانتے ہيں۔ سماء

Friendly elephant

Tabool ads will show in this div