یورو کپ؛ویلز کی بیلجيم کو شکست،سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Jul 02, 2016

CmTn7CjWYAAcfGJ

للی: يورو کپ فٹبال کے دوسرے کوارٹر فائنل میچ ميں ویلز نے بيلجيم کو شکست دےکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے کوارٹر فائنل کے پہلے ہاف کا آغاز انتہائي تيز رفتاري سے ہوا۔ بيلجئيم کو کھيل کے تيرہويں منٹ ميں  نين گولان کے گول کي بدولت برتري حاصل ہوئي جبکہ ویلز نے کھیل کے تیسویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچاکر مقابلہ برابر کردیا۔

CmTnqWOXEAANs1d

کھیل کے دوسرے ہاف میں ویلز کی ٹیم بيلجيم پر بھاری ںظر آئی اور مزید دو گول کرکے مخالف ٹیم کے خلاف برتری حاصل کرلی جوکہ میچ اختتام تک رہی۔ اسطرح ویلز کی ٹیم نے اپ سیٹ میچ میں بيلجيم کو 3-1 سے شکست دیکر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ سماء

semi final

Euro Cup 2016

Gareth Bale

Robson-Kanu

Wales beat Belgium

WAL BEL

Tabool ads will show in this div