آرمی چیف نے سرحدی چیک پوسٹوں کا جائزہ لیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کرم ایجنسی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے قبائلی علاقوں کا دورہ کیا اور سرحدی چیک پوسٹوں کا جائزہ لیا


رمی چیف نے مہمند اور کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پرقائم  چیک پوسٹوں پر تعنیات فوجیوں سے بات چیت کی اور ان کے بلند حوصلے کی تعریف کی،دورہ کے موقع پر کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے،. سماء

کا

چیف

نے

لیا

آرمی

crackdown

Tabool ads will show in this div