عظمیٰ خان کو عمران خان کی طرح جھوٹ نہیں بولنا چاہئے، ترجمان شریف فیملی

635497-maryamnawazsharifwaseemniazphoto-1385134616-151-640x480-770x470

اسلام آباد : شریف فیملی کے ترجمان نے عمران خان کی بہن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ مریم نواز شریف ابھی تک اسلام آباد میں موجود ہیں۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی بہن کو اپنے بھائی کی طرح جھوٹ نہیں بولنا چاہئے، انہیں سچ بولنا سیکھنا چاہئے اور حقیقت کو حقیقت رہنے دیا جائے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف پی ٹی آئی کی قیادت کے اعصاب پر سوار ہیں۔ سماء / اے پی پی

IMRAN KHAN

MARYAM NAWAZ SHARIF

Uzma Khan

Tabool ads will show in this div