کراچی؛فیکٹری کی دیوارگرنے سے 3افراد جاں بحق

HDL 0800 01-07

کراچی: رات گئے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری کی دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رات گئے سائٹ ایر یا میں نورس چورنگی کے قریب واقع  ڈائننگ فیکٹری کی دیوار اچانک گرنے سے 3 افراد  ملبے تلے دب کر جاں  بحق ہو گئے۔

فیکٹری  کی دیواراچانک ہی زمین بوس ہو گئی۔جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت تین افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع  پر پہنچ کر لاشوں کو نکال کر ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ سماء

Site

factory wall collapsed

3 death

Tabool ads will show in this div