سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کی سماعت شروع

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : ملک کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل  سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔


مسلم لیگ نواز کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں پر ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے اپنے دلائل سے آغاز کیا۔

سماعت کے آغاز میں سینیٹر اسحاق ڈار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میمو کی حقیقت سے کسی نے انکار نہیں کیا۔ سب چاہتے ہیں کہ معاملے کی شفاف تحقیقات ہوں۔  صرف تحقیقات کے فورم کو متعین کرنے کا تنازع ہے۔


اس موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

عدالت کو آئینی ذمہ داری ادا کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔


جسٹس ثاقب نثار نے سینیٹر اسحق ڈار سے کہا کہ ہر شخص، ادارہ معتبر ہے، آپ قانون کی بات کریں۔ سماء

میں

کی

شروع

wimbledon

Tabool ads will show in this div