پشاور: رشید آباد میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی

Jun 30, 2016

Cracker Blast Psh 30-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Cracker-Blast-Psh-30-06.mp4"][/video]

پشاور : پشاور کے علاقے رشيد آباد ميں گاڑی کے قريب دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے رشید آباد میں ایک گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پوليس کا کہنا ہے کہ ٹائم ڈيوائس سڑک کنارے نصب تھی، جس کا ہدف قاری اصغر نامی شخص کی گاڑی تھی۔

ايس پی سٹی نے بتايا کہ بظاہر دھماکہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم مزيد تفتيش جاری ہے جس کے بعد ہی اصل وجہ معلوم ہوسکے گا۔ سماء

KPK

Tabool ads will show in this div