رانا مشہود پر پنکھا آگرا، گردن اور ٹانگ پر چوٹیں آئیں

NAB-RanaMashood-Punjab-Corruption_9-17-2015_197740_l

لاہور : وزير تعليم پنجاب رانا مشہود احمد خان پر اچانک چھت کا پنکھا گرگيا، گردن اور ٹانگ پر گہرے زخم آئے۔

وزير تعليم پنجاب رانا مشہود احمد خان اپنے گھر کے ڈرائنگ روم ميں بيٹھے تھے کہ ان پر اچانک ہی چھت پر لگا پنکھا آن گرا، جس سے ان کی گردن اور بائيں ٹانگ پر گہرے زخم آٗئے۔

سما سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ وہ گھر پر ہی ہيں اور خيريت سے ہيں، اللہ تعالیٰ نے انہيں محفوظ رکھا، زيادہ چوٹيں نہيں آئيں۔ سماء

Rana Mashhud

Tabool ads will show in this div