تجاوزات کے خلاف چائنا آپریشن
کراچی کےعلاقے حیدری مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے چائنا آپریشن کی قلعی کھل گئی۔ لینڈ حکام کہتے ہیں کہ تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا لیکن یہ تجاوزات آپریشن کے اگلے ہی دن دوبارہ کیسے قائم کردی جاتی ہیں؟ دیکھیے یہ رپورٹ