کراچی کے مسائل پر فاروق ستار پھٹ پڑے
ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار کراچی میں مسائل کے انبار پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں کراچی کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس میں مزید کیا بولے آپ بھی سنیں۔