کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

DG Met Sot 29-06

محکمہ موسمیات نے کراچی میں عید سے پہلے مزید بارش کی پیشگوئی کردی، ڈی جی میٹ کہتے ہیں پانی کی قدرتی گزر گاہوں پر گھر بنالئے گئے ہیں، کراچی میں مزید گنجائش نہیں، اب نیا شہر بسانا ہوگا۔ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

MetOffice

DGMet

Tabool ads will show in this div