گوگل کو پھر ایک نئے الزامات کا سامنا

Google and European Union logos are seen in Sarajevo برسلز : گوگل کو یورپی یونین کے اینٹی ٹرسٹ قوانین کی پامالی پرالزامات کا سامنا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو یورپی یونین کے اینٹی ٹرسٹ الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ مسابقت کے بارے میں یورپی یونین کے قوانین کی پامالی پر گول کو پہلی مرتبہ الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین کے کمپیٹیشن کمشنرمارگریٹ واستیگر اگست میں گوگل کے خلاف دو معاملات میں تحقیقات کا آغاز کرنے والے ہیں تاہم ذرائع نے اس بارے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ سماء

ALLEGATIONS

EUROPEAN UNION

search engine

Anti Trust

Tabool ads will show in this div