شدید دھنگ کے باعث موٹروے پر ٹریفک کی روانی متاثر

اسٹاف رپورٹر
لاہور: لاہورمیں شدید دھند کی وجہ سے موٹروے کو ٹھوکرنیازبیگ سے پنڈی بھٹیاں انٹرچینج تک بھاری گاڑیوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند کے سبب حد نظر صفر ہوگئی ہے۔
اسلام آباد سے لاہور آنے والی ٹریفک کو پنڈی بھٹیاں کے مقام پر کانوائے کی صورت میں لایا گیا۔
دوسری جانب پشاور اسلام آباد موٹر وے پر شام سے ہی دھند چھانے لگی۔
رات نو بجے کے بعد دھند شديد ہونے پرحکام نے پشاور سے رشکئی تک بھاری گاڑيوں کیلئے موٹر وے کو بند کرديا۔ جسے بعد میں کھول دیا گیا ۔

کی

کے

پر

hair

handed

spend

xinhua

reuters

Tabool ads will show in this div