بلاول نے سندھ حکومت کوکٹہرے میں کھڑاکردیا

Kh Izhar Bpr 28-06

متحدہ کےرہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کردیا۔ وہ امن و امان کی صورتحال سے مطمئن نہیں تھے جب ہی انہوں نے سندھ حکومت کوجوابدہ بنایا۔ سماء سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہار نے اورکیا کہا، آپ بھی سنیئے۔

BILAWAL BHUTTO

Khawaja izhar ul hasan

Tabool ads will show in this div