حکومت کی ایک اوروکٹ گرگئی،فردوس عاشق اعوان روتےدھوتےمستعفیٰ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی : وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔


کراچی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے 100ویں اجلاس میں اچانک فردوس عاشق اعوان نے استعفی کا اعلان کیا۔

اجلاس میں استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ میں ‌اس عہدے کے لیے اہل نہیں‌ ہوں۔


استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔


ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری  اور وزیراعظم کی قیادت میں آگے بڑھتے رہے ہیں اور بڑھتے رہیں گے۔


انہوں نے کہا کہ آج میں آپ کی اجازت سے کابینہ سے مستعفیٰ ہو رہی ہوں۔ سماء


ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے ویڈیو کے لنک پر کلک کریں

کی

Video

ایک