کراچی کے نوجوانوں کا امجد صابری کو خراج تحسین،دیواریں رنگ دیں

Jun 28, 2016
Amjad Sabri tribute khi pkg 26-06 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Amjad-Sabri-tribute-khi-pkg-26-06.mp4"][/video] کراچی : کراچی کے دو نوجوانوں نے دیوار پر شہید امجد صابری کا پورٹریٹ بناکر انہیں الگ انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ CmArdXyWkAAf-yn کورنگی میں 2 نوجوانوں نے معروف قوال امجد فرید صابری کی پورٹریٹ ایک دیوارمیں بناکر سب کو حیران کردیا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری کی موت یقیناً ایک قومی سانحہ اورایسی خلا ہے جسے شاید کبھی پرنہیں کیا جاسکتا۔ CmArdaKWIAAAF8J مداحوں کی جانب سے اپنے پیارے شہید امجد صابری کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور ایسا ہی کچھ کیا کراچی کے دو نوجوانوں نے ، جب گورنگی سے تعلق رکھنے والے رضا اورعاقب نے ایک دیوار کو امجد صابری کی تصویر سے پینٹ کیا اور عالمی قوال کی تصویر بنائی، جو تین گھنٹوں میں مکمل ہوئی۔ l-bathak.com-1467026529 واضح رہے کہ 22 جون کو عالمی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری کو لیاقت آباد کے علاقے میں دن کے اوقات میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا۔ سماء

korangi

LIFE STYLE

Potrait

Amazing Picture

Wall Post

Tribute to Amjad Sabri