ذوالفقارمرزا کی سرگرمیاں پارٹی پالیسی کے خلاف ہیں: میمن

اسٹاف رپورٹ
کراچی: سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن لندن یاترا کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔۔

صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ الطاف حسین کے خلاف کاغذات لے کر نہیں، بلکہ نجی دورے پر لندن گئے تھے ۔۔

انہوں نے مزید کہا پارٹی کو ان کے خلاف کارروائی کا حق ہے۔۔

ذوالفقارمرزا کی سرگرمیاں پارٹی پالیسی کے خلاف ہیں، میمن نے کہا۔ سماء ۔۔

گفتگو سننے کیلئے ویڈیو کا بٹن کلک کیجئے

کی

کے

دسترخوان

festival

خلاف

pacific

threats

vehicles

Tabool ads will show in this div