اسلام آباد میں روایتی،جوہری ہتھیاروں سےمتعلق پاک بھارت مذاکرات

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی اور جوہری ہتھیاروں سے متعلق دو روزہ مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں ۔

مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت خارجہ امور کے ایڈیشنل سیکریٹری منور سعید کر رہے ہیں۔ جب کہ دس رکنی بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی خارجہ  امور بالا ورما کر رہے ہیں ۔

دونوں ممالک کے درمیان، روایتی اور جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات چار سال کے تعطل کے بعد ہو رہے ہیں۔ 


مذاکرات کا چوتھا اور پانچواں دور ممبئی حملوں سے پہلے ہوا تھا ۔ دونوں ممالک کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی کے بعد بحالی اقدامات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ سماء

میں

mehndi

comedian

reasons

Tabool ads will show in this div