صدر زرداری کی بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


گڑھی خدا بخش : صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی ہے۔


 پیپلز پارٹی نے ستائیس دسمبر کو بھرپور سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں  جیالوں کی بڑی تعداد گڑھی خدا بخش میں جمع ہورہی ہے۔


ملک کے مختلف شہروں سے جیالوں کی پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر آصف علی زرداری کا ستائیس دسمبر کو برسی کی تقریب سے خطاب بھی متوقع ہے۔


 آج صدر آصف علی زرداری نے بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔ صدر نے بیگم نصرت بھٹو کی قبر پر بھی پھول چڑھائے۔۔ نوڈیرو میں بھی پارٹی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سماٴ

کی

کے

پر

birthday

Blast

damaged

Tabool ads will show in this div