امجد صابری کا وارث بنا سماء کا مہمان

SAMAA SEHRI MUJADDID PKG 26-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/SAMAA-SEHRI-MUJADDID-PKG-26-06.mp4"][/video]

امجد صابری کی آواز کے وارث، ان کے بڑے صاحبزادے مجدد فرید آج سماء کے مہمان بنے۔ سحری ٹرانسمیشن میں والد کا پڑھا ہوا کلام پیش کرتے ہوئےجذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔ مجدد کے ساتھ آنے والے  ان کے تایا اورامجد فرید صابری کے بڑے بھائی عظمت صابری نے بھی یادیں تازہ کیں۔ آپ بھی دیکھیے

AmjadSabri

samaa sehri transmission

Mujaddid Sabri

Tabool ads will show in this div