بھکرمیں بھائی اپنی بارہ سالہ بہن کو قتل کرکے فرارہو گیا

اسٹاف رپورٹر


بھکر: بھکرمیں بھائی نے رسیوں سے باندھ کر بارہ سالہ بہن کو قتل کر دیا۔ملزم فرارکئی گھنٹہ گزرنے کے باوجود بھی پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا۔


 بھکر کے نواحی علاقہ سرائے مہاجر میں ملازم حسین کی بارہ سالہ بیٹی ساجدہ بتول کو گلی سے موبائل ملا جس کو وہ اپنے گھر لے آئی۔


 جب اس بات کا اسکے بھائی تنویر عباس کو پتہ چلا تو اس نے کی ڈانٹ ڈپٹ کرنے کے بعد اپنے والدین کوایک کمرہ میں بند کردیا اور اپنی  بہن کو دوسرے کمرے میں بند کرنے کے بعد رسیوں سے باندھ  کر قتل کردیا۔


قتل کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ سماٴ

Edhi

کو

premier

pilgrims

fees

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div