جنرل راحیل شریف کی برطانوی ہائی کمشنرسےملاقات

Army Chief

راول پنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کے درمیان ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ سماء

general raheel sharif

thomas Drew

UK HIGH COMMISSIONER

Tabool ads will show in this div