امجد اللہ والا بندہ تھا،آرمی چیف ایکشن لیں، بھائی ثروت صابری
امجد صابری کے بھائی ثروت صابری ان کی میت سرد خانے سے گھر لے جانے کے موقع پر آبدیدہ ہو گئے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ثروت صابری کا کہنا تھا کہ امجد اللہ والا بندہ تھا، اسے کس نے دھمکی دی ہو گی؟ آرمی چیف ایکشن لیں ، مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے