کراچی میں حالیہ واقعات؛ ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

dg-rangers-2

کراچی: شہر قائد میں ہائی پروفائل کیسز میں اضافے کے ساتھ ہی رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔

رینجرزہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت ہونے والےاجلاس میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پربات چیت کی گئی، اجلاس میں حالیہ دہشتگری اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشتگردوں اور عسکری ونگ کےخلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی، جبکہ تازہ واقعات کے پیش نظر مربوط تحقیقات کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ رینجرز کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔ سماء

militant wings

amjad sabri murder

DG Rangers meeting

high profile cases

Tabool ads will show in this div