
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Rashid-Godil-BPR.mp4"][/video]
ایم کیو ایم کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے امجد صابری کے قتل کو المناک واقعہ قرار دیا۔ انھوں نے بتایا کہ کل رات امجد صابری سے بات ہوئی تو ان سے دعا کی التجا کی تھی ۔ رشید گوڈیل سماء سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہوگئے۔ رشید گوڈیل کی گفتگو آپ بھی سنئے۔