شکریہ شہباز انکل

CHILD VOXPOPS LHR 22-06 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/CHILD-VOXPOPS-LHR-22-06.mp4"][/video] لاہور : زندہ دلان لاہور میں بارش کیا ہوئی گویا ننھے منوں کی موجیں ہی ہوگئیں، شہر میں جگہ جگہ کھڑا پانی بچوں کو تفریح کا سامان مہیا کردیا، صرف اسی پر بس نہ ہوا، بچوں نے کھلے عام بہترین سیئومنگ پول اور تالاب بنانے پر انکل شہباز کا شکریہ بھی ادا کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔ سماء

PUNJAB

HEAVY RAIN

swimming

Pool

Tabool ads will show in this div