سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل کی سماعت شروع

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔


درخواست گزار میاں محمد نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی مقدمے سے متعلق جوابی دلائل دے رہے ہیں۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔


دلائل مکمل ہونے پر آج سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ آنے کا امکان ہے۔ سماء

میں

کی

شروع

wimbledon

اسکینڈل

Tabool ads will show in this div