وزیراعظم گیلانی نے ملتان میں ڈبل پھاٹک فلائی اوور کا افتتاح کردیا
اسٹاف رپورٹ
ملتان : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں ڈبل پھاٹک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا ہے۔ وزیر اعظم گزشتہ روز سے ملتان میں ہیں۔
انہوں نے فلائی اوور کا افتتاح کیا مگر میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ وزیراعظم آج ہی پی ٹی وی ملتان اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔
عسکری بائی پاس کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعظم پرانا شجاع آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ سماء
میں
کا
Sanam Jung
نے
eid
kenya
biden
تبولا
Tabool ads will show in this div