تحریک انصاف راتوں رات بننے والی جماعت ھے: وزیراعظم گیلانی

اسٹاف رپورٹ


ملتان : ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہونے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ سرائيکيوں کے حقوق کيلئے کوششيں ختم کرنے کی سازشيں ناکام ہوں گی۔ انھوں نے تحریک انصاف کو راتوں رات بننے والی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی جماعتیں راتوں رات ہی ختم ہوجاتی ہیں ۔ سماء

media

eid

Malaysia

water

moon

cost

Tabool ads will show in this div