انجیلینا جولی کی شامی پناہ گزینوں کیساتھ افطار

Jun 21, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/INT-AGELINA-JOLIE-WITH-KERRY-PKG-21-06.mp4"][/video] دمشق : مہاجرين کے عالمي دن پر اقوام متحدہ کي جانب سے عراقي اور شامي پناہ گزينوں کيلئے افطار کا اہتمام ہوا، اس موقع پر اداکارہ انيجلينا جولي نے عراق ميں قائم کيمپس کا دورہ کيا۔ مہاجرين کو افطار کرانے اداکارہ اور اقوامتحدہ کي ہائي کمشنربرائے مہاجرين اينجلينا جولي عراق کے شہر دوھک پہنچيں اور پناہ گزينوں سے گھل مل گئيں۔ امريکي وزير خارجہ جان کيري کے ہمراہ پريس کانفرنس کرتے ہوئے انجلينا جولي نے کہا کہ موجودہ حالات ميں  مہاجرين کے مسائل نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ جان کيري نے اينجلينا کي تائيد کرتے ہوئے کہا تمام مہاجرين کو مشتبہ تصور کرنا درست نہيں۔ سماء

john kerry

UNCHR

Special Envoy

Tabool ads will show in this div