ميمو کيس کے فيصلے کی نقول فريقين کو ارسال کردی گئیں

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد: میمو اسکینڈل نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا رکھی ہے ۔۔ ميمو کيس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سپريم کورٹ کے فيصلے کی نقول تمام فريقين کو ارسال کردی گئی ہیں ۔۔

سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے گزشتہ روز میمو کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا اور درخواستوں کو سماعت کے لئے منظورکرلیا تھا ۔۔

آج سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں اور مدعا علیہان  کے ساتھ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بھی فیصلے کی نقول ارسال کردی ہیں ۔۔ سماء

کی

کے

کو

کرکٹ

asian

Tabool ads will show in this div