میران شاہ،فورسز کے قافلے ہر بم حملہ،دو اہلکار شہید

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو اہل کار شہید ہوگئے


دوسری جانب اپر اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے۔ 
 
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ دتہ خیل روڈ پر سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے حملہ کیا گیا جس سے دو اہل کار شہید ہوگئے۔


دوسری جانب اپراورکزئی ایجنسی کے علاقے بار میلہ میں سکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس سے پندرہ دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔


کارروائی میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے۔ سماء


ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے ویڈیو کے لنک پر کلک کریں

کے

Saudi Arabia

شہید

defence

compromise

haj

disrupt

comedy

Tabool ads will show in this div