پاکستانی کرکٹرزکےانگلینڈپہنچنےپرخوشگوارجذبات

cricket team

ہیمپشائر: پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پر رات گئے پہنچ گئی۔ ائیرپورٹ پر شان مسعود نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ خوش گوار انداز میں لی گئی تصویر کو انساگرام پر شئیر کیا۔

اس تصویر کو محمد حفیظ نے لیاہے۔تصویر میں ذوالفقار بابر، لیگ اسپنریاسر شاہ،شان مسعود، محمد عامر ،عمران خان ،اظہر علی اور محمد رضوان مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

طویل سفر کے باوجود کرکٹرز کے چہرے خوشی سے دمک رہے تھے۔ سماء

pakistan cricket team

tour of england

Tabool ads will show in this div