سماء کی ٹیم پرتشدد،صحافیوں کااظہاریکجہتی

Jun 19, 2016

Journlist Reaction On Samaa Isb Pkg 19-06

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Journlist-Reaction-On-Samaa-Isb-Pkg-19-06.mp4"][/video]

اسلام آباد:سیکٹرایف ٹین مرکزمیں پولیس اہلکاروں کی ٹیم سماء کو زدوکوب کرنے کی کوشش پر صحافتی تنظیمیں بھی میدان میں اترآئیں۔اس واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

سیکرٹری جنرل نیشنل پریس کلب عمران یعقوب نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پولیس گردی قراردیا ہے۔

ورکنگ جرنلسٹ نے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے واقعات صحافتی ذمہ داریوں سے روکنے کی کوشش ہے۔

سچ کے متوالوں نے قانون کے رکھوالوں کے نامناسب رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کیلئے ایسا لائحہ عمل بنایا جائے کہ صحافی مکمل آزادی سے پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دے سکیں۔  سماء

samaa team tortured

Tabool ads will show in this div