ایک سوچھ سالہ برازیلین دادی اماں کا کارنامہ
ریو اولمپکس دو ہزارسولہ کی مشعل لیکر بھاگنے والی ایک سو چھ سالہ آئیڈا مینڈس دنیا کی معمر ترین مشعل بردار شخصیت بن گئیں۔ معمر دادی اماں کا اسٹائل دیکھ کرسب حیران رہ گئے۔