افغان خواتین میں باکسنگ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے

اسٹاف رپورٹر


کابل : افغان خواتین میں باکسنگ کا کھیل تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے اوروہ بڑی تعداد باکسنگ کلبز کا رخ کر رہی ہیں۔


 کابل میں نوجوان لڑکیاں ناکافی سہولیات کے باوجود باکسنگ کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔


 ایک بیوٹی پارلر میں قائم باکسنگ کلب میں خواتین کو باکسنگ کی بنیادی تربیت دی جاری ہے، کلب میں صرف چار پنچنگ بیگز ہیں اور بیک وقت چار چار لڑکیاں ایک پنچنگ بیگ پر مکے برساتی ہیں۔ سماٴ

میں

سے

کر

President

demand

حاصل

bankruptcy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div