پشاور؛سرکاری گاڑی میں سواربچوں کی کھلےعام فائرنگ

Overtaking Firing Cicrle

پشاورکے علاقے صدر ميں اوورٹيک پر سرکاري گاڑي ميں سوار نوجوانوں نے موٹرسائيکل سوار پردھاوابول دیا۔ کم عمرلڑکوں نے کھلےعام ہوائی فائرنگ کی۔ شہریوں کے بیچ بچاؤکرانے پرموٹر سائیکل سوار کی جان چھوٹی۔ پولیس نے متاثرہ نوجوان کی شکایت پر ایف آئی آردرج کرلی ۔ ویڈیو دیکھیے

PTI

motorcyclist

Govt Number Plate

Tabool ads will show in this div