پی اے ٹی دھرنا، مال روڈ کے فضائی مناظر

Jun 17, 2016
1PAT DHARNA MALL ROAD PREP LHR 17-06 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/PAT-DHARNA-HELI-10AM-Ex-LHR-New-17-06.mp4"][/video] لاہور : لاہور کے مال روڈ کے خصوصی فضائی مناظر سماء نے حاصل کرلیئے، ہیلی کیم کی مدد سے بنائے گئی ویڈیو میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کا مقام اور تیاریوں کا بخوبی انداز لگایا جا سکتا ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے زخم پھر ہرے ہوگئے ۔ مال روڈ پر پاکستان عوامي تحريک کا دھرنا ۔ تیار کردہ اسٹیج سے متعلق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹیج پچاس فٹ اونچا اسٹیج ہے، جب کہ شرکا کیلئے پندرہ ہزار کرسیاں لگائی گئیں ہیں، اسکرینیں اور ساونڈ سسٹم نصب بھی دھرنے کے مقام پر نصب کردیا گیا ہے، جب کہ علامہ طاہر القادری کا تاریخی دھرنے کا کنٹینر بھی پنڈال میں موجود ہے۔

tahir ul qadri

MODEL TOWN

TUQ

MALL ROAD

Heli cam

Tabool ads will show in this div