شیوسینا رہنماؤں کا سرعام شہریوں پرتشدد
بھارتی انتہا پسندی ڈھکی چھپی بات نہیں، لیکن اب مذہبی انتہا پسند سرعام شہریوں پر تشدد کرنے لگے ہیں۔ لوگوں کو تھپڑ مارتے شیوسینا کے رہنماؤں کی وڈیو منظر عام پر آگئی، پراوین شندے اورساتھی نے بینک ملازم کو زدکوب کیا جبکہ سدا سروار کار نے عوامی اجتماع میں خاتون کو تھپڑ دے مارا۔ آپ بھی دیکھیے