ٹشو پیر سے بنے کپڑے کون پہنے گا؟؟

Jun 17, 2016
Ent Tissue Paper Made Wedding Dress Nat 17-06 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Ent-Tissue-Paper-Made-Wedding-Dress-Nat-17-06.mp4"][/video] نیویارک :  امریکی ڈیزائنر نے شادی کے موقع پر دلہا دلہن کیلئے عجب طرز کے ملبوسات متعارف کرادیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شادي کے جوڑوں کو سستا اور جاذب نظر بنانے کيلئے امريکا کے شہر نيويارک ميں ٹشو پيپر سے بنے ويڈنگ گاؤنز کي نمائش ہوئي۔ نیویارک میں ہونے والی اس ویڈنگ گاؤنز نمائش میں ماڈلز کی ریمپ پر تیار کردہ دلفریب گاؤنز نما ملبوسات میں ملبوس ہو کر تقریب کی رونق بڑھائی۔ نفاست اور خوبصورتي سے تيارکردہ گاؤنز کي ورائٹيز شرکاء کي توجہ کا مرکز بنی۔ سماء

Tissue Paper

Wedding gowns

Tabool ads will show in this div