پرویزرشید نے پھرخورشید شاہ کےگھٹنے چھولیے
وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید نے ایک بار خورشید شاہ کے گھٹنے چھولیے ۔ اپوزیشن لیڈرکے چیمبرمیں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ صرف سلام کرنے خورشید شاہ کے پاس آیا ہوں۔میڈیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ بزدل نہیں ہوں۔ آپ بھی دیکھیے