رینجرز آٹا، دال، چاول بھی بیچیں صرف پیٹرول ہی کیوں؟
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی تو رینجرز کے سائیڈ بزنس کے انکشافات پر ججز برہم نظر آئے۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس دئیے کیا رینجرز نے پیٹرول بیچنا شروع کردیا ہے؟ آٹا، دال، چاول بھی بیچیں صرف پیٹرول ہی کیوں؟ تفصیل اس رپورٹ میں