مادھوری کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی

Jun 16, 2016

Ck5VPEJVEAImfE0

ممبئی: بالی وڈ اداکار مادھوری ڈکشت کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہو گئی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 49 سالہ اداکارہ نے اس بات کا انکشاف اپنے ایک شیئر کی جانے والی ویڈیو میں کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت پرجوش اور خوش ہیں۔ مادھوری ڈکشت انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ فعال رہتی ہیں جس میں اپنے فنی اور دیگر سرگرمیوں کے بارے میں ان سے بات چیت اور فوٹو شیئر کرتی ہیں۔ سماء/اے پی پی

Indian Actress

Madhuri Dixit

followers on Instagram

Tabool ads will show in this div